021-111-03-03-03
info@habibinsurance.net
اِملاک کو آگ لگنے سے ہونے والے نُقصانات کا ازالہ ، برقی دھماکے اور آسمانی بجلی گرنے سے ہونے والے نقصان کا ازالہ اسکے علاوہ چند اور خطرات سے تحفظ اِ س پالیسی کا حصہ ہیں۔ ہم اپنے صارفین کو عام طور پر نظر انداز کیئے ہوئے خطرات سے آگاہی کیلئے مُفت مفید مشوروں کا اہتمام بھی کرتے ہیں۔ اِضافی خطرات کی تعریف
یہ کوریج ہر طرح کے نقصانات کے لئے کافی ہوتی ہے۔
قواعد و ضوابط کا اِطلاق لاگو ہے۔