تاکافول پر سوئچ کریں

میرین اِنشورنس

میرین اِنشورنس

ہم سے رابطہ کریں

021-111-03-03-03

info@habibinsurance.net

سامان مال کی ترسیل براستہ سمندر اور ہوا۔

یہ اِنشورنس پالیسی درآمدی، برآمدی سامان کو دورانِ سفر (بزریعہ بحری جہاز، ہوائی جہاز، ریل گاڑی، سٹرک) ہونے والے نقصان کی زرِ تلافی کرتی ہے۔ سامان، مال کو محدود اور جامع طور پر اِنشورڈ کیا جاسکتا ہے۔

زمینی راستے سے سامان کی نقل و حمل

یہ اِنشورنس سامان کو اندرونِ مُلک نقلُ و حمل کے دوارن ہونے والے نقصانات کا ازالہ کرتی ہے۔

اِس نقل و حمل کی اِنشورنس محدود اور جامع طور پر درج ذیل عوامِل کے ساتھ کی جاسکتی ہے۔

روڈ / ریل کارگو کے قوانین / قاعدے (A)

یہ تمام طرح کے نُقصانات کا ازالہ کرتی ہے۔

روڈ / ریل کارگو کے قوانین / قاعدے (B)

یہ درج ذیل ہونے والے نُقصانات کا ازالہ کرتی ہے۔

خطرات سے تحفظ

  • آگ یا دھماکے سے ہونے والے نُقصان۔
  • ٹرانسپورٹ کے اُلٹ جانے اور زمینی راستے کی خرابی کی وجہ سے یا پٹری سے ُاترجانے سے ہونے والے نُقصان۔
  • ٹرانسپورٹ کا پانی کے علاوہ کسی بھی چیز سے باہمی ٹکراو کے باعث ہونے والے نُقصان۔
  • پُل کے ٹوٹنے سے ہونے والے نُقصان۔

قواعد و ضوابط کا اِطلاق لاگو ہے۔

Get a Quote

نامزد شخص | مرتضی حسین چیف فنانشل آفیسر