021-111-03-03-03
info@habibinsurance.net
یہ پالیسی مکمل طور یا جزوی طور پر تباہ (ذاتی یا تجارتی) گاڑیوں کو ہونے والے نُقصان کا معاشی طور پر ازالہ کرتی ہے۔ اِسکے علاوہ پُرزہ جات اور آلات کا تحفظ بھی اِس میں شامِل ہے۔
ناگہانی حادثات میں ہونے والے جانی نُقصان یا معذوری کی ُصورت میں ازالے کے ساتھ ساتھ تیسرے فریق کی اِملاک کو پہنچنے والے نُقصانات کا ازالہ۔
قواعد و ضوابط کا اِطلاق لاگو ہے۔
یہ اِنشورنس مُقامی سطح پر تیار ہونے والی مشہور بائیکس کے ساتھ دوسرے مُمالک سے بر آمد کی جانے والی موٹر سائیکل کو بھی تحفظ فراہم کرتی ہے۔
صارفین کے درج ذیل عوامِل کے باعث ہونے والے نُقصانات کا ازالہ کیا جاتا ہے